لوٹن سجی

قسم کلام: اسم علم

معنی

١ - ایک قسم کی عمدہ اور سفید یا گلابی رنگ کی سجی جو اکثر مربعے وغیرہ میں گلانے کا کام دیتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم علم ١ - ایک قسم کی عمدہ اور سفید یا گلابی رنگ کی سجی جو اکثر مربعے وغیرہ میں گلانے کا کام دیتی ہے۔